Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سویڈن کے سفیر کی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سیاسی، تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق بھی ہوا۔ نگران

Loading...
Exit mobile version