Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عربی زبان مسلمانوں کا عظیم اثاثہ ہے، نگران وزیر تعلیم

نگران وفاقی وزیر تعلیم سید مدد علی سندھی نے کہا ہےکہ عربی زبان مسلمانوں کا عظیم اثاثہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت سید مدد علی سندھی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام “عربی زبان کے فروغ میں اداروں اور افراد کا کردار”کے موضوع پر کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عربی فصاحت والی زبان ہے جو بہتا دریا ہے جس

Loading...
Exit mobile version