Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسے محکمہ نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں 2022 کے سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد بند کر دیا تھا۔ وزارت ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور اور لاہور

Loading...
Exit mobile version