Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرپشن کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوئی ، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن اور بیڈ گورننس کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام کے لیے عوامی اعتمادکی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اور بیڈ گورننس کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوئی، الیکشن کے بروقت انعقاد سے

Loading...
Exit mobile version