محمد شبیر 13ویں اوپن گالف چیمپئن شپ 2023 کے فاتح قرار
محمد شبیر نے 13ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ 2023 جیت لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ اختتامی تقریب میں سول و عسکری معززین، اسپانسرز، گالف کے کھلاڑیوں اور میڈیا
