پولیو کا خاتمہ؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی علماء کرام سے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل
صوبے سے پولیو کے خاتمے کے لیے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے علماء کرام سے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ سے متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین مفتی یوسف شاہ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علماء کو درپیش مسائل، مدارس و مساجد کی تعمیر نو اور سولرائزیشن
