Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے، آصف زرداری

 آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں بہت برداشت کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے، جمہوریت اور جمہوریت کا نظام بہت کٹھن ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن 8 فروری 2024ء کو نہ بھی ہوں تب بھی

Loading...
Exit mobile version