ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کی بہتری کیلئے انتخابات ضروری ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال کی بہتری کے لئے انتخابات ازحد ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی کے حوالے سے کئی رہنماؤں کے تحفظات موجود ہیں جبکہ بنوں،لکی مروت،ٹانک،ڈی آئی خان اوروزیرستان کی لیڈر شپ نجی محفلوں میں گفتگو کررہے ہیں کہ انتخابات میں
