Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائز بانڈز؛ 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل) کو ہوگی ۔

1500روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

پرائز بانڈز کے نتائج بول نیوز پر بھی شائع کیے جائیں گے۔

Exit mobile version