موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملٹی نیشنل موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کمپنی ’یاماہا‘ نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں 3500 تک بڑھا دی ہیں۔
یاماہا کمپنی کی کوئی بائیک بھی اب تین لاکھ سے کم پر دستیاب نہیں ہے، وائے بی آر 125 زی 3 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 8500 کی ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ موٹرسائیکل ساز کمپنی یاماہا نے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا۔
