Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر؛ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک سے باہر کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اگر آپ بیرون ملک کارڈ کے ذریعے خریداری کرتے ہیں تو آپ کو ادائیگی ڈالر کے انٹر بینک کے ریٹ کے مطابق کرنی ہو گی۔

کریڈٹ کارڈ کی ادائیگیاں اس سے پہلے اوپن مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہوتی تھیں لیکن اب آن لائن کی گئی جبکہ خریداری پر بھی ادائیگی انٹر بینک کے ریٹ پر ہی ہو گی۔

اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کے لیے صارفین کو 31 جولائی 2023 تک اجازت دے دی ہے۔

Exit mobile version