Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 50 روپے تک کمی آئی ہے، 50 کلو سیمنٹ کی بوری کا ریٹ 1210 روپے سے گر کر 1160 روپے پر آگیا ہے۔

اسی حوالے سیمنٹ انڈسٹری سے منسلک تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی تو سیمنٹ مزید سستا ہوجائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version