Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی ریال کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی

سعودی ریال کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، سعودی ریال کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 18 پیسے اضافہ ہوا ہے جس سے سعودی ریال کی قیمت 73.62 روپے ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سعودی ریال 72.82 پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں ایک روپے 8 پیسے مزید کمی ہو گئی ہے اور ڈالر 275 روپے 75 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version