ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 0.03 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/dpQDQBOjMR#SBPExchangeRate pic.twitter.com/8PsTzyPfJC
— SBP (@StateBank_Pak) December 11, 2023
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283.87 سے بڑھ کر 283.90 روپے پر بند ہوا ہے۔
