Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72 روپے کمی متوقع ہے۔

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبر کو کیا جائے گا۔

Exit mobile version