Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک صارفین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انتیس جنوری کومانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں کمیٹی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

اجلاس میں مہنگائی میں اضافے کے باعث معاشی ماہرین کو شرح سود برقرار رہنے کی توقع ہے۔ اس وقت اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 22 فیصد کی سطح پر ہے۔

 

 

رواں سال جون تک مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مزید اجلاسوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مزید 3 اجلاس 18 مارچ، 29 اپریل اور 10 جون کو ہوںگے۔

Exit mobile version