Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1751 پوائنٹس کے اضافے سے 88 ہزار 945 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں پورا دن 2.01 فیصد کاروبار میں اضافہ ہوا، مارکیٹ میں پورا دن 35 ارب روپے مالیت کے 73 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

مارکیٹ میں پورا دن 237 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ اور 167 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

اس کے علاوہ آج 100 انڈیکس تیزی کے باعث 89 ہزار 126 کی تاریخی سطح تک بھی ٹریڈ ہوا۔

Exit mobile version