امریکی انتخابات کے نتائج میں ڈونلڈ ٹرمپ کی واضع کامیابی کے بعد اسٹاک مارکیٹ منفی زورن میں آگئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ 92 ہزار کی سطح سے نیچے آگئی۔
کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 318 پوائنٹس کی کمی ہوئی، مارکیٹ 91 ہزار 985 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 966 کے بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔
