Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار 225 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار 225 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2620 ڈالر پرآگیا۔

Exit mobile version