اسلام آباد: یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر 2026 کو عام تعطیل کے اعلان کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 5 نومبر 2026 کو جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان ’یومِ علامہ اقبال‘ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے پیر 09 نومبر 2026ء کو بند رہے گا۔



















