
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلا، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کا مرکزی ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی میں بھی ملوث نکلا جس کے بعد ملزم کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ سرکل میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم ارمغان حوالہ ہنڈی، ڈیجیٹل کرنسی سمیت مختلف چیزوں میں ملوث نکلا۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم جعلسازی سے ہر ماہ 3 سے 4







