
سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹو ٹ گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عامر فاروق شامل تھے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ جسٹس عامر







