
سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نو مئی اور دس مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت کی۔ پنجاب حکومت نے سینئر وکیل ذوالفقار نقوی کی خدمات حاصل کر لیں، سماعت کے دوران وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ







