
لاہور ہائیکورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
لاہور ہائی کورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی تقریب ججز لاونج میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ججز سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس راجہ غضنفر علی خان، جسٹس تنویر احمد شیخ، جسٹس طارق محمود باجوہ اور جسٹس عبہر گل







