Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان سے ملنے والے اسلحہ کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے قبضے سے ملنے والے اسلحہ کی تحقیقات سی ٹی ڈی سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم ارمغان کے پاس ممنوعہ اسلحہ کیسے پہنچا؟ سی ٹی ڈی اس بارے بھی تحقیقات کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماضی میں ممنوعہ اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث گرفتار ملزمان سے بھی تحقیقات کی جائیں

Loading...