Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس پر سماعت کی۔ سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی

Loading...