Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا حکومت کے پاس حادثات سے مرنے والوں کی تعداد موجود ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں بھاری گاڑیوں کے اوور لوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جج جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا حکومت کے پاس حادثات سے مرنے والوں کی تعداد موجود ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سپریم کورٹ میں بھاری گاڑیوں کے اوور لوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ

Loading...