
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی 27 فروری ملتوی کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کی، اس حوالے سے عدالتی عملہ نے صبح باضابطہ طور پر کیس کی سماعت ملتوی ہونے سے متعلق بانی پی







