Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف خان انتقال کرگئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار کازان خان کا انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری ملیالم، تامل اور کنڑ فلموں میں ولن کے کردار کے لیے مشہور اداکار کازان خان مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔  اداکار کی موت کی خبر فلم پروڈیوسر اور پروڈکشن کنٹرولر این ایم بدوشا نے فیس بک پوسٹ میں شیئر کی۔ کازان خان کے انتقال پر

Loading...