
فاطمہ ثنا کو کس بالی ووڈ اداکار سے محبت ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ فاطمہ ثنا نے کنگ خان سے محبت کا اعتراف کیا ہے۔ بالی ووڈ کی نوجوان حسینہ فاطمہ ثنا شیخ نے فلم’’دنگل‘‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردار ادا کیا، تاہم فاطمہ بطور چائلڈ آرٹسٹ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’ون ٹو کا فور‘‘ (2001ء) میں پہلے ہی کام کر چکی ہیں، یعنی عامر خان سے پہلے اداکارہ شاہ رخ خان کو جانتی







