Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت کی لیجنڈری اداکارہ چل بسیں

بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سلوچنا لتکر کا انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکارہ سلوچنا لتکر کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کے انتقال سے قبل اداکارہ کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کہ ان کی والدہ کو سانس لینے میں مشکلات کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا اور ان کی طبیعت کافی خراب

Loading...