Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لائیو شو کے دوران معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ کو گولی لگ گئی

لائیو شو کے دوران معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ نیشا اپادھیے کو گولی لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں ایک ثقافتی پروگرام کے دوران پرفارم کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوشی میں کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں بھوجپوری لوک گلوکارہ نیشا اپادھیے  گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ واقعے کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق

Loading...