Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ بھٹ

اداکارہ عالیہ بھٹ کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی؛ انتہائی افسوسناک خبر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ عالیہ بھٹ کے نانا نریندرناتھ رازدان پھیپڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے، انفیکشن بگڑنے کی وجہ سے انہیں بریچ کیڈی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔  انفیکشن پھیلنے کے سبب

Loading...