
معروف بھارتی اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی
معروف بھارتی اداکار اشیش ودیارتھی نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اداکار اشیش ودیارتھی نے آسام سے تعلق رکھنے والی فیشن ڈیزائنر روپالی باروا سے کورٹ میرج کرلی ہے۔ شادی کی تقریب میں دونوں جانب کے صرف قریبی رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی۔ اداکار کی شادی کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی







