پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ سلطان راہی کو بچھڑے 30 برس ہوگئے سلطان راہی کا قتل پنجابی فلم انڈسٹری کے لیے زوال کا پیش خیمہ ثابت ہوا