کامران ٹیسوری کو دوبارہ عہدے پر بحال کیا جائے، شہری کا برج سے لٹک کر انوکھا احتجاج شہری کا کہنا تھا کہ وہ کامران ٹیسوری سے ملنا چاہتا ہے اور اسے گرفتار نہ کیا جائے۔