دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، صدرِ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر آصف علی زرداری