کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا؛ 34 کان کن جاں بحق دھماکے کے وقت کوئلے کی کان کے اندر 42 مزدور موجود تھے