
اطالوی شخص کا پوکر چپس سے منفرد عالمی کارنامہ
پوکر چپس ( گیمنگ ٹوکن) کے ذریعے اطالوی شخص نے عالمی ریکارڈ بنا کر سب کو حیران ہی کردیا۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے روکو مرکیوریو نامی ایک شخص نے صرف اپنی ایک انگلی پر 255 پوکر چپس کا مینار بناکر توازن برقرار رکھنے کا ایسا مظاہرہ کیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی اس شخص کی







