Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل ؛ جاپان میں ہرن بھی زیبرا کراسنگ کا استعمال کرنے لگے

جاپان میں سڑک عبور کرنے کے لیے ہرن نے زیبرا کراسنگ کا استعمال کرکے سب کو حیران کردیا۔ جاپان میں ایک ہرن کی سڑک عبور کرنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہے۔ دیکھنے میں جو چیز متاثر کن ہے وہ یہ ہے کہ ہرن ماہرانہ طور پر ایک مخصوص زیبرا کراسنگ کا استعمال کرتے ہوئے سڑک پر محفوظ طریقے سے چل کر دوسری طرف جا رہا ہے۔

Loading...