Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا

چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا

چین خلائی بستی بنانے کا آغاز کرنے جارہا ہے جس کا خاکہ ایک ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے، جس میں امریکی طرز کی خلائی شٹل بھی دکھائی گئی ہے۔ چین کی قومی خلائی ایڈمسٹریشن یعنی چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس کے مطابق چین 2045 تک چاند میں بستی بسانے کا ارادہ رکھتا ہے اس ویڈیو کی سب سے دلچسپ بات یہ

Loading...