
سب سے زیادہ سگریٹ کس ملک کے لوگ پیتے ہیں؟
دنیا میں ایک تہائی سے زیادہ (37 فیصد ) مرد تمباکو نوشی کرتے ہیں۔ 15 سال یا اس سے زائد عمر کے 37 فیصد مرد تمباکو کو کسی بھی شکل سگریٹ ، سگار، پائپ یا کوئی دوسری تمباکو نوشی کی مصنوعات روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ یوں تو آبادی کے لحاظ سے چین اور بھارت کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سب







