
وائرل ویڈیو؛ بلی الیکٹریشن بن گئی
سوشل میڈیا پر ایک بلی کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جسے شیئر کرتے ہوئے صارف نے لکھا کہ ’کس نے الیکٹریشن کو بلایا ہے؟۔‘ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی بلب کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ بلی فریچ پر چڑھ کر چھت کے ساتھ لگے بلب کو جلاتی ہے لیکن وہ دوبارہ بجھ جاتا ہے لیکن وہ ہمت نہیں ہارتی، دوبارہ بلب کو جلانے







