Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میگھن مارکل کی سوشل میڈیا پر واپسی کے متعلق اہم پیش گوئی

پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی سوشل میڈیا پر واپسی کے متعلق ماہرین کی جانب سے اہم پیش گوئی کی گئی ہے۔ شاہی ماہر ڈینیلا ایلسر کے مطابق، ڈچس آف سسیکس شاید اپنے دوبارہ سوشل میڈیا کے آغاز کے لیے صحیح وقت کا انتظار کر رہی ہیں جو کہ کنگ چارلس کے دورِ حکومت کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔ پچھلے مہینے پیج سکس کے

Loading...