
دنیا کی سب سے طویل داڑھی رکھنے والی خاتون کا نام گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
امریکا سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ خاتون ایرن ہنی کٹ نے دنیا کی طویل ترین داڑھی رکھنے والی خاتون کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ ان کی داڑھی کی لمبائی 11.8 انچ ہے۔ واضح رہے کہ ایرن ہنی کٹ پولی سسٹک اوورین سنڈروم کے مرض میں مبتلا ہیں یہ ایسی حالت ہے جس میں ہارمونل عدم توازن کا باعث بن کر بالوں کی نشوونما میں اضافہ کا







