Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جانوروں کی پر تعیش شادیاں کرانے کا منفرد پیشہ رکھنے والی خاتون

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں، یہ بات کتے سے شدید محبت کرنے والی امنڈااورزو پر صادق آتی ہے جنہوں نے محض اپنی بیٹی کی تھوڑی سی تفریح کے لیے اپنے پالتو کتے کے پرتعیش شادی کرادی اور اب وہ باقاعدہ اسی پیشے سے وابستہ ہیں۔ امنڈا کا کہنا ہے کہ وہ پرتعیش انداز میں کتوں کی شادیاں کرانے کی منصوبہ ساز ہیں اور اس سلسلے کئی

Loading...
Exit mobile version