پرنس ہیری کا ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کیلئے اہم اقدام کرنے کا فیصلہ
ڈیوک آف سسیکس پرنس ہیری کی جناب سے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی امداد کیلئے فنڈز اکھٹے کرنے کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگھن مارکل اور پرنس ہیری کے دوست اور شاہی ماہر اومڈ اسکوبی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ڈیوک کا بیان پوسٹ کیا۔ Prince Harry to play in @Sentebale Polo Cup in Singapore on Aug 12, raising money for projects helping children
