شہزادہ ہیری اور کنگ چارلس کے تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان ہے؟ ماہرین نے بتادیا
شہزادہ ہیری گزشتہ دو سالوں سے اپنے والد سے الگ ہیں لیکن ان کی جنگ بندی کی قیاس آرائیوں کے باوجود بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ شاہی ماہر، رابرٹ جابسن نے بالمورل میں آنے والے سالانہ اجتماع کی تفصیل بتائی جو شاہی خاندان کے لیے ملکہ الزبتھ دوم کے بغیر پہلا ہوگا۔ ہر سال، ایک روایت کے تحت جسے آنجہانی ملکہ نے قائم کیا تھا شاہی
