Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی حکومت کے پاس خلائی مخلوق کی لاشیں ہیں، سابق انٹیلی جنس اہلکار کا دعویٰ

سابق امریکی محکمہ دفاع نیشنل جیو اسپیشل انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکار ڈیوڈ گرش نے دعویٰ کیا ہے کہ  امریکی حکومت کے پاس خلائی مخلوق کی لاشیں ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس میں خلائی مخلوق سے متعلق ایک سماعت کے دوران ڈیوڈ گرش نے کہا کہ امریکی حکومت 1930 کی دہائی سے خلائی مخلوق کے ساتھ ہوئے قریبی مقابلوں کو چھپا رہی ہے۔ انہوں

Loading...
Exit mobile version