ویڈیو؛ 8 سالہ بچی ’اسپائیڈر گرل ‘ بن گئی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں آٹھ سالہ بچی اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھ کر ٹی وی دیکھ رہی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ چین میں والدہ نے اپنی آٹھ سالہ بیٹی کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جو حقیقی زندگی میں اسپائیڈر گرل کی طرح دکھائی دے رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی گھر کی چھت
